Earn Reasonable with Data Entry Internship
ملازمتیں - نومبر 25, 2018

طالبات کے لیے آنلائن انٹرن شپ کا بہترین موقع

نیرنگ ملٹی میڈیا سروسز کو اپنے آن لائن اسکول سوفٹ وئر کے لیے انٹرن شپ کی بنیاد پر خواتین ڈیٹا انٹری آپریٹر درکار ہیں۔

ذمے داری:

* ڈیٹا انٹری آپریٹرز کو ہمارے اسکول بوٹ سوفٹ وئر میں اسکولوں سے متعلق تمام تر ڈیٹا فیڈ کرنے کی تربیت دی جائے گی۔

* مارکیٹنگ کی تربیت میں دل چسپی رکھنے والی آپریٹرز کو سوفٹ وئر اورئینٹیشن کے لیے اسکول وزٹ بھی کرائے جائیں گے۔

* یہ ایک آن لائن جاب ہے جس میں زیادہ سے زیادہ تین سے چار گھنٹے کام کر کے معقول معاوضہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

اہلیت:

اے اور او لیول طلباء وطالبات کو ترجیح دی جائے گی

انگریزی اور اردو پر بہترین کمانڈ

کمپویٹر اور انٹرنیٹ عام طور پر استعمال کرنے میں مہارت

ایم ایس ایکسل سے واقفیت

 

نامکمل درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔

اپنا تازہ ترین سی وی ان باکس کریں۔