Join Nayrang Team
ملازمتیں - اکتوبر 14, 2019

نیرنگ ٹیم میں‌ شامل ہوں — سی وی پوسٹ کریں


شان دار اور باعزّت ملازمتوں کے مواقع – 


نیرنگ ٹرانسکریئِشن سروسز الیکٹرانک و سوشل میڈیا کی دنیا میں تیزی (Jobs) سے ابھرتا ایک نیا ادارہ ہے جسے بنیادی طور پر اردو/انگریزی ترجمہ سازی کے لیے قائم کیا گیا ہے، جب کہ ’نیرنگ ڈاٹ کام‘ اور ’نیرنگ ایپ‘ دنیا بھر سے منفرد ترین ’مین اسٹریم‘، ’پیرالل‘ اور ’پیرانارمل‘ خبریں اور کہانیاں انتہائی انوکھے انداز میں پیش کیے جانے کے لیے تخلیق کی گئی ہیں۔

نیرنگ ایک مستحکم پبلشنگ ہاؤس ہے جو مختلف شعبوں میں ماہرین کی فوری ضرورت کے تحت ڈیٹابنک تیار کر رہا ہے۔ 

نیرنگ کو فراہم کردہ تمام معلومات خفیہ رکھی جائیں گی جب کہ فاصلاتی بنیادوں پر گھر بیٹھے جاب (Jobs) کرنے کی سہولت بھی موجود ہے۔ نیرنگ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے رسمی تعلیم، تجربہ یا عمر شرط نہیں صرف صلاحیت لازمی ہوگی۔

آئیے، آگے بڑھیے اور پورے اعتماد اور نہایت سہولت سے نیرنگ ڈاٹ کام پر اپنی تازہ ترین پاسپورٹ سائز  تصویر کے ساتھ اپنا سی وی اپ لوڈ کیجیے۔

خیال رہے کسی بھی طرح ادارے سے براہِ راست رابطہ کرنے کی کوشش میں آپ نیرنگ میں ہمیشہ کے لیے نااہل قرار دے دیے جائیں گے۔


درج ذیل فیلڈز میں مہارت رکھنے والے ماہرینِ پُرکشش تنخواہ اور اضافی مراعات کی حامل (Jobs) پوسٹوں کے لیے اپنا سی وی اپ لوڈ کر سکتے ہیں:


اردو انگریزی مترجم – نیوز  ایڈیٹر –  کاپی ایڈیٹر – کاپی رائٹر – رن ڈاؤن پروڈیوسر – کمپوزر – پروف ریڈر – ایپ اینڈ ویب ڈیولپر – انٹرنیشنل میڈیا مانیٹر – وائس اوور آرٹسٹ – نان لینیئر ایڈیٹر – سیلز آفیسر – اکاؤنٹ آفیسر – ایچ آر مینیجر – فرنٹ ڈیسک آفیسر   


  اپنا سی وی یہاں ڈراپ کریں