Khwab Mein Maqnatees Dekhna
خواب اور تعبیر - مئی 5, 2020

خواب میں مقناطیس دیکھنے کی نایاب ترین تعبیر

خواب تو سب ہی دیکھتے ہیں مگر آج ہم آپ کو خواب میں مقناطیس دیکھنے کی تعبیر بتا رہے ہیں جو بہت انوکھی مگر نہایت ہی نایاب ہے۔


Khwab Mein Maqnatees Dekhna


نیرنگ نے اس سلسلے میں بطورِ خاص تحقیق کر کے ان تمام علامتوں کو یک جا کیا ہے جو خواب میں مقناطیس یا میگنیٹ دیکھنے کی تعبیر پر دلیل ہیں۔


یہ بھی پڑھیے


جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ قطب نما کی سوئی مقناطیس سے بنی ہوتی ہے جو ایک عام سی بات ہے مگر خواب میں مقناطیس دیکھنا کوئی عام بات نہیں کیوں کہ یہ خواب بہت ہی کم لوگوں کو دکھائی دیتے ہیں۔

خواب میں مقناطیس دیکھنا ان باتوں کی علامت ہے:

  • کسی بت پرست یا مشرک لڑکی سے محبت ہو جانا
  • ضرورت مندوں اور سائلوں کی صاحبِ خواب کے دروازے پر کثرت
  • کسی بہت پرانے خواب کے پورا ہونے کی دلیل
  • لڑکی کے لیے نہایت دولت مند شوہر سے شادی کا اشارہ
  • نیک مرد کے لیے روحانی کشش میں اضافہ
  • ناقابل فہم طور پر یکایک دولت اور خوش قسمتی
  • خود اعتمادی اور ارادے کی طاقت
  • دوسروں کا صاحبِ خواب پر اعتبار کرنا
  • بہت بڑا مقناطیس دوسروں سے دھوکا کھانا کی علامت ہے


خواب میں اپنے دانت ٹوٹنے کی پراسرار تعبیر جانیے


اور آخر میں سب سے اہم ترین بات:


’خواب میں مقناطیس مردِ صالح کے لیے اس بات کا اشارہ ہے کہ اسے بلند روحانی کام یابی ملے گی اور خالق حقیقی کے حکم سے وقت اس طرح اس کے تابع ہو گا کہ ایک دنیا اس کی قسمت پر رشک کرے گی۔


پڑھتے رہیے کہ نیرنگ زندگی ہے۔