Moonshine Turned Toxic Leaves 100 Dead In Indian Punjab

بھارت – زہریلی شراب پینے سے 100 کے قریب ہلاک

بھارتی ریاست پنجاب میں زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں 80 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

وائس آف جرمنی کے مطابق زہریلی شراب پینے کے نتیجے میں یہ ہلاکتیں تین اضلاع میں ہوئی ہیں۔

پولیس نے اس سلسلے میں 25 افراد کو حراست میں بھی لیا ہے۔

مقامی حکام کے مطابق گیارہ افراد گرداس پور، 12 امرتسر اور 63 افراد ترن تران میں ہلاک ہوئے۔