Zood Assar Wazifa| Coronavirus
نایاب ترین عملیات - دسمبر 31, 2019

سورة الضحٰى کا 9 کاف والا انتہائی خاص زود اثر وظیفہ

 ذیل میں  کورونا وائرس – Coronavirus –  کے لیے ایک نہایت آزمودہ اور زود اثر وظیفہ دیا جا رہا ہے۔

’مگر کوئی خاص حاجت جیسے – Coronavirus – درپیش ہو اور فوری اثر چاہیے ہو تو ایک ہی حاجت کی نیت کر کے پڑھیں۔‘

سورۃ الضحٰی میں ’9‘ – ’ک‘ – ہیں۔

آپ نے ہر ’ک‘ پر رک کر ’9‘ بار ’– یاکریمُ –‘ پڑھنا ہے۔

حاجتیں اپنے دل میں ایک سے 9 تک رکھ سکتے ہیں۔

’مگر کوئی خاص حاجت جیسے – Coronavirus – درپیش ہو اور فوری اثر چاہیے ہو تو ایک ہی حاجت کی نیت کر کے پڑھیں۔‘


– Coronavirus Wazifa –


انشاء اللہ بہت جلد آپ کے چھوٹے چھوٹے مسائل سے لے کر بڑے بڑے مسائل تک اللہ تعالیٰ کے حکم سے حل ہونا شروع ہو جائیں گے۔

اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھیں۔


اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَ رَسُوْلِکَ وَ صَلِّ عَلٰی الْمُوْمِنِیْنَ وَ الْمُوْمِنَاتِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَ الْمُسْلِمَاتِ الأحياء مِنهُم والأموات



وَالضُّحَى وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَى. مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلَى. وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَکَ مِنَ الْأُولَى. وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ . أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَى. وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَى. وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَى. فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ. وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ. وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ


آمین ثم آمین

اللہ تعالی کو یہ بات بہت پسند ہے کہ اس سے مانگا جائے اور صرف اسی کو پکارا جائے۔


– Coronavirus –


 ہر چیز کیلئے امید اسی سے لگائی جائے۔

۔جو اللہ سے نہیں مانگتا اللہ تعالی اس پر غضبناک ہوتا ہے

، اسی لیے اپنے بندوں کو مانگنے کیلئے ترغیب  بھی دلاتا ہے، فرمانِ باری تعالی ہے:


وَقَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ
ترجمہ: اور تمہارے رب نے کہہ دیا ہے کہ مجھے پکارو میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔[غافر : 60]


اللہ سے دعا مانگنے کا دین میں بہت بلند مقام ہے، حتی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہاں تک فرما دیا: (دعا ہی عبادت ہے)
ترمذی (3372) ، ابو داود (1479) ، ابن ماجہ (3828) البانی نے اسے "صحیح ترمذی” (2590) میں صحیح قرار دیا ہے۔

 


کروناوائرس کی وجہ سے13ہزارافراد ہلاک، 3 لاکھ متاثر